پاکستان میں محمد وسیم کی پہلی میگا فائٹ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع
پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی میگا فائٹ کا کاؤنٹ...
پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی پاکستان میں پہلی میگا فائٹ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، محمد وسیم پاکستان میں پہلی بار باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو لاہور میں فلپائنی باکسرجینی بوائے بوکا سے مقابلہ ہوگا۔
ایلیمنیٹر فائٹ کیلئے محمد وسیم کی گلاسگو میں بھرپور ٹریننگ جاری ہے، وسیم یہ باؤٹ جیت کر ورلڈ ٹائٹل فائٹ لڑنے کے اہل ہوں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔