کسی نے مجھے جان بوجھ کر چھڑی نہیں ماری، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہا ہے کہ کسی نے...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہا ہے کہ کسی نے مجھے جان بوجھ کر چھڑی نہیں ماری، لگتا ہے کہ مجھے یہ چھڑی غلطی سے لگی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز شاہدرہ میں اپنے خطاب کے بعد کارکنوں کے جوشیلے نعروں کا جواب رہی تھیں کہ اچانک کہیں سے چھڑی اُڑ کر آئی اور سیدھی اُن کے سر پر آلگی۔
چھڑی لگنے کے معاملے پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے مجھے جان بوجھ کر چھڑی نہیں ماری، لگتا ہے کہ مجھے یہ چھڑی غلطی سے لگی ہے۔
ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ تقریر کرکے جارہی تھی کہ یہ اُڑتی چھڑی مجھے آلگی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔