کراچی : 21 اکتوبر گلشن اقبال دھماکا، بارودی مواد کی تصدیق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی رڈ پر21 اکتوبرکے...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی رڈ پر21 اکتوبرکے روزعمارت میں ہونے والے زورداردھماکے میں خطرنا بارودی موادموجودہونے کی تصدیق سامنے آگئی۔
کراچی:گلشن اقبال میں21اکتوبرکےدھماکےمیں بارودی موادکاانکشاف ہوا ہے، جامعہ کراچی کی لیب نے بارودی موادٹی این ٹی کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
جامعہ کراچی کےریسرچ انسٹیوٹ کی رپورٹ آج نیوزنےحاصل کرلی، بی ڈی ایس کےفراہم کردہ6نمونےپولیس نےجامعہ کراچی کوبھجوائے، لیب کے مطابق ایک پارسل میں خطرناک ٹی این ٹی بارودی مواد پایا گیا۔
لیب رپورٹ کے مطابق دوسرےپارسل میں مٹی،گلاس اور دھات کے ٹکرےتھے، 21اکتوبرکودھماکےمیں9افرادجاں بحق اور 22زخمی ہوئےتھے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔