ڈاکٹرماہاشاہ کیس کےملزم جنید اور وقاص کی ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس کے ملزم جنید اور وقاص کی...
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس کے ملزم جنید اور وقاص کی ضمانت منظور کرلی اور پولیس تفتیش کو ناقص قراردے دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹرماہا قتل کیس میں ملزمان جنید اوروقاص کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔
عدالت نے دونوں ملزمان کی 2،2لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظورکرلی جبکہ سندھ ہائیکورٹ نے کیس میں پولیس تفتیش کو ناقص قرار دے دیا۔
اس سے قبل ملزم جنید اوروقاص کی مقامی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہوئی تھی ،درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے تھے ۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔