رشتے کے تنازعے پر نوجوان کو مردانہ صفات سے محروم کردیا گیا
جلالپور پیروالا: رشتے کے تنازعے پر نوجوان کو مردانہ صفات سے...
جلالپور پیروالا: رشتے کے تنازعے پر نوجوان کو مردانہ صفات سے محروم کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جلالپور پیروالا میں رشتے کے تنازعے پر نوجوان کو مردانہ صفات سے محروم کردیا گیا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ایک روز بعد شادی ہونا تھی۔
متاثرہ 24 سالہ عبدالباسط کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ نوجوان کے ورثاء کے بیانات قلمبند کرلئے اور کارروائی شروع کردی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔