نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کی پانچویں...
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کی پانچویں کوویڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی۔ چوتھے ٹیسٹ میں 44 ارکان کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔
نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت نے ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے 14 روز کا قرنطینہ پورا کرنے پر زور دیا تھا۔ قومی کھلاڑی تاحال کمروں تک محددو ہیں۔
آئسولیشن کی مدت 8 دسمبر کو پوری ہوگی، پانچویں ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔