پی ڈی ایم فیصلہ کرے، ن لیگ کے استعفے حاضر ہیں، رانا ثناءاللہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ استعفے دینے یا نہ...
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ استعفے دینے یا نہ دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی، نوازشریف پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پی ڈی ایم قیادت نے فیصلہ کیا تو ن لیگ کے تمام اراکین پارلیمنٹ کے استعفے حاضر ہیں، تیرہ دسمبر کو ملک بھر سے لوگ مینار پاکستان آئیں گے۔
انھوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرکے کہا، عمران نیازی صاحب ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے، آپ کو جیل بھیج کر رہیں گے۔ عمران نیازی کو بیڈ، کرسی سمیت جیل میں ضرورت کی ہر چیز مہیا کی جائے گی، نوازشریف کو بھی مشورہ دے ڈالا کہ وہ صحتیاب ہو کر وطن واپسی کا فیصلہ کریں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔