کورونا کا خطرہ: جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے ملتوی
کیپ ٹاؤن: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جنوبی افریقہ اور...
کیپ ٹاؤن: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے ملتوی کردیا گیا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جانا تھا۔
جنوبی افریقہ کرکٹ کے مطابق ایک پروٹیز کھلاڑی میں وائرس کی تصدیق ہوئی، جس پریہ فیصلہ کیا گیا۔
سیریز کا نیا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق اب پہلا ون ڈے 6، دوسرا 7 اور تیسرا 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔