قومی اسکواڈ میں شامل مزید 2 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل مزید 2...
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل مزید 2 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے لیکن دونوں "ہسٹورک کیسز" نکلے جس کے بعد متاثرین کی کُل تعداد 10 ہوگئی، اب تک 4 کھلاڑی کلیئر قرار دیئے جاچکے ہیں۔
دوسری جانب پاکستانی اسکواڈ کی نویں روز کی کوویڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی، نتائج کے بعد کل سے ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔
حالات کے پیش نظر پی سی بی کی درخواست پر پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کےدرمیان پہلا 4 روزہ پریکٹس میچ منسوخ کردیا گیا۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔