دنیا کی تباہی: خودساختہ ’نوح‘ کی پیش گوئی غلط ثابت لوگوں کی اجتماعی دعاؤں کے باعث خدا نے اپنے فیصلے کو فی الحال مؤخر کر دیا ہے، خودساختہ 'نوح' کا دعویٰ
طارق رحمان کی بنگلہ دیش واپسی پر بھارت خوش کیوں؟ بھارت کے لیے طارق رحمان کی واپسی خصوصی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ بنگلہ دیش کی موجودہ عبوری حکومت کے تحت ’پرو انڈیا‘ عوامی لیگ کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے
لائف اسٹائل ’دھرندھر‘ کے بعد اکشے کھنہ اور رنویر سنگھ دیگر فلموں سے آؤٹ ڈان 3 اور درشیم 3 سے ایک ساتھ اداکاروں کا نکلنا محض اتفاق نہیں ہے۔
لائف اسٹائل طلاق کا بیان وائرل ہونے پر فضا علی کا ندا یاسر پر الزام پرانے زخموں کو دوبارہ کرید کر مجھے دفاع پر مجبور کیا گیا، فضاعلی
پاکستان کراچی: قائداعظم کا مجسمہ خستہ حالی کا شکار، گندگی اور ٹوٹی دیواریں 2023 میں نصب ہونے والا مجسمہ دو برس میں خراب، انتظامیہ کے دفاتر قریب ہونے کے باوجود دیکھ بھال نہ ہو سکی
دنیا ٹرمپ اور میلانیا کی بچوں سے کرسمس پر گفتگو، ’کسی برے سانتا کو امریکہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے‘ گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے بار بار ملک کی صورت حال کو بہتر قرار دیا اور کہا کہ امریکہ ”اچھی حالت میں“ ہے