بابر اعظم کی 807 دن کے بعد سنچری: سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 20 سینچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے تیز ترین کھلاڑی بھی بن گئے
روس کا رواں برس ’تباہ کُن ہتھیار‘ بنانے کا منصوبہ، یوکرینی دفاعی انٹیلیجنس کا دعویٰ یہ معلومات یوکرین کی ڈیفنس انٹیلیجنس کے ڈپٹی ہیڈ میجر جنرل وادیم سکیبٹسکی نے دی
بھارتی کھلاڑیوں کا تضحیک آمیز انداز: ٹیمبا باووما کو ’بونا‘ کہہ دیا، گالیاں بھی دیں، ریکارڈ آڈیو وائرل جنوبی افریقی کپتان کے بارے میں نامناسب تبصرے پر بھارتی کرکٹر پر جرمانے اور پابندی کا امکان
دنیا بھارتی فضائیہ کا ایک اور تربیتی طیارہ گر کر تباہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں
لائف اسٹائل ہُنرمند افراد کے لیے خوشخبری: عمان نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا یہ ثقافتی ویزا عمان نے عالمی ثقافتی تبادلے، تحقیقی تعاون اور فنی و علمی تقریبات میں شرکت کو فروغ دینے کے مقصد سے متعارف کروایا ہے
دنیا مشہور یوٹیوبر نے سعودی عرب میں اپنا پہلا تھیم پارک ’بیسٹ لینڈ‘ لانچ کردیا 'بیسٹ لینڈ' کی افتتاحی تقریب: مسٹر بیسٹ کے مداحوں کے لیے سنسنی خیز چیلنجز کا آغاز
ٹیکنالوجی روس کا روبوٹ اپنے پہلے مظاہرے میں ہی منہ کے بل گرپڑا، ٹیم نے چادر ڈال کر چھپایا سوشل میڈیا صارفین نے روبوٹ کے چلنے کے انداز کو امریکا کے صدر جوبائیڈن کے انداز سے مشابہہ قرار دے دیا۔
لائف اسٹائل جنوبی کوریا: وہ امتحان جس کے لیے پورا ملک رُک جاتا ہے ’سنیونگ‘ کے دوران 35 منٹ تک پروازیں معطل، دفاتر دیر سے کھلے، والدین عبادت گاہوں میں دعاگو
لائف اسٹائل دھرمیندر اور دیول خاندان کی خفیہ ویڈیو بنانے والا گرفتار اداکار گزشتہ ہفتے شدید طبی مسائل کے باعث اسپتال میں داخل رہے ہیں۔
دنیا برطانیہ میں بہروپئے نے انتہا کردی! ایڈمرل بن کر فوجی تقریب میں شرکت ریئر ایڈمرل کی وردی اور 12 جعلی تمغے لگا کر جنگی یادگار پر سلامی بھی دی