’کتنی بیویاں ہیں، بس ایک ہی؟‘ ٹرمپ اور شامی صدر کا دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل صدر ٹرمپ نے شامی صدر اور انکی اہلیہ کو اپنے برانڈ کی مشہور پرفیوم گفٹ کی۔
قومی اسمبلی میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کون سی ہیں؟ سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کی بعض شقیں قومی اسمبلی میں حذف کی گئی ہیں۔
افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کرلی عالمی شہرت یافتہ لیگ اسپنر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تصدیق کردی۔
ٹیکنالوجی سام سنگ، ایپل کے مقابلے میں کریڈٹ کارڈ لانچ کرنے کو تیار سام سنگ اور بارکلیز کے درمیان معاہدے کا باضابطہ اعلان رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے۔
ٹیکنالوجی آئی فون رکھنے کا تھیلا 65 ہزار روپے میں: ’کون خریدے گا؟‘ صارف کا کہنا ہے کہ دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت پر کام کر رہی ہیں اور 'ایپل جرابوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔'
صحت پلاسٹک کے ذرات ہڈیاں کمزور کرکے توڑنے لگے: نئی تحقیق مائیکروپلاسٹکس صرف سطحی اثر نہیں ڈالتے بلکہ ہڈی کی گہرائی میں یعنی بون میرو تک پہنچ سکتے ہیں۔
دلچسپ و عجیب خلا میں بسنے کے بعد انسانوں کو کون سے کیڑے کھانے پڑیں گے؟ یورپی سائنس دانوں کی ایک غیر معمولی مگر دلچسپ تحقیق: کیڑوں کو انسانی خوراک کا حصہ بنانا۔
لائف اسٹائل دھرمیندر اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے، اہل خانہ کی تصدیق وہ 31 اکتوبر کو سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
کھیل بابر اعظم کے سری لنکن بیٹر کے سلپ میں شاندار کیچ کے چرچے، ویڈیو وائرل بابر اعظم نے فرسٹ سلپ میں سماراوکرما کا ڈائیو لگا کر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔