امریکی جوڑے نے طویل ترین شادی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا میامی کے لائل اور ایلینر کی مشترکہ عمر 215 سال اور شادی کو 83 سال مکمل ہو چکے ہیں۔
کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات کیوں ہو رہی ہیں؟ بھارت میں پائے گئے ایک زہریلے شربت میں 48 فیصد سے زیادہ زہریلا کیمیکل موجود تھا جو عالمی معیار سے 500 گنا زیادہ ہے
سالوں کے اپگریڈز کے باوجود چیٹ جی پی ٹی غلط معلومات کیوں دے رہا ہے؟ اے آئی ٹیکنالوجی میں بہت ترقی ہونے کے باوجود غلط معلومات کا مسئلہ ابھی بھی موجود ہے۔
ٹیکنالوجی جدید کاریں آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں، ان سے کیسے بچیں؟ آج کی کار محض ایک سواری نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل آنکھ ہے جو آپ پر مسلسل نظر رکھتی ہے
کھیل ہانگ کانگ سکسز میں بھارت کی بدترین کارکردگی: کویت، یو اے ای اور نیپال نے منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا بھارتی ٹیم نے سکسز جیسے تیزرفتار فارمیٹ کو ہلکے میں لیا اور اس کی بھاری قیمت چکائی
پاکستان ایک خواب میں نظر آنے والا فاختہ جو وجودِ پاکستان کی بنیاد بنا علامہ اقبال نے اپنی زندگی اپنے والد کے خواب کے پیچھے پیغام کو سمجھنے اور اسلام کی شان و شوکت کا مشعل راہ بننے کے لیے وقف کر دی