ایلون مسک کے پاس ’دنیا کا پہلا ٹریلینیئر‘ بننے کا موقع ایک ٹریلیئن معاوضہ حاصل کرنے کے لیے ایلون مسک کو ٹیسلا کی مارکیٹ ویلیو میں 6 گنا اضافہ کرنا ہوگا۔
کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور دو سو سے ساڑھے سات سو روپے کے معمولی جرمانے اب بڑھا کر کم از کم دو ہزار سے بیس ہزار روپے تک کر دیے گئے ہیں۔
ایلون مسک کا ’ڈانسنگ آپٹیمس‘: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟ یہ روبوٹ پیچیدہ ماحول میں خود بخود حرکت کرنے، رکاوٹوں سے بچنے اور اشیاء کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لائف اسٹائل خاتون کی مزاحیہ حرکت نے دُلہن کی انٹری خراب کردی شادی میں ویڈنگ پلانر نے سیڑھیوں سے سلائیڈ کر کے سب کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
صحت کیا فضائی آلودگی اور گرمی مردوں کو بانجھ بناتی ہے؟ انوائرمینٹل ہیلتھ پرسپیکٹوز اور جرنل آف تھرمل بایولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کیا بتاتی ہیں؟
دنیا طوفان کالماگی نے فلپائن اور ویتنام میں تباہی مچادی، 188 افراد ہلاک شدید بارش اور تیز ہواؤں سے گھروں کو نقصان، سڑکیں بند، لاکھوں متاثر، فلپائن میں مزید 135 افراد لاپتا
صحت سردیوں میں یورک ایسڈ بڑھانے والی 5 سبزیاں، جن سے پرہیز ضروری ہے یہ سبزیاں گردوں میں پتھری، جوڑوں میں اکڑن اور سوجن کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔
دنیا جہاں دل چاہے وہیں شادی: چین نے شادی کے قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی چین میں نوجوان نمبرز کو محبت کے کوڈز کے طور پر کس طرح استعمال کرتے ہیں؟ 520 کس بات کا کوڈ ہے؟