انکم ٹیکس گوشوارے کب تک جمع کرائے جاسکتے ہیں؟ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
افغان لیگ اسپنر راشد خان ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بولر بن گئے افغان لیگ اسپنر نے یہ کامیابی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد حاصل کی۔
مصنوعی ذہانت نے کال سینٹرز ایجنٹس کی نوکریوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا اے آئی ایجنٹس انسانوں کے مقابلے میں کم لاگت، تیز رفتار اور کم سے کم غلطیاں کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل معروف بھارتی اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں چل بسے وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
لائف اسٹائل کیٹی پیری کے ساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر سابق کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کرب میں مبتلا صوفی اور جسٹن نے اگست 2023 میں 18 سال کے بعد علیحدگی اختیار کی تھی۔
ٹیکنالوجی پاکستان کے خلائی پروگرام میں اہم سنگ میل، پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش اور زراعت کی ترقی میں نئی راہیں کھولے گا
پاکستان کراچی: افغان بستی میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد آپریشن روک دیا گیا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری طلب، صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے کی ناکہ بندی
کھیل نعمان اور شاہین کی تباہ کن بولنگ، جنوبی افریقہ کو لاہور ٹیسٹ میں 93 رنز سے شکست پاکستان کے 277 رہنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز کی ٹیم 183 ہی بناسکی
کھیل ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا بھارتی کرکٹرز کے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی ٹیم کا طنز ، ویڈیو وائرل
لائف اسٹائل عورتوں کی زندگی مردوں سے زیادہ لمبی کیوں ہوتی ہے؟ سائنس نے جواب ڈھونڈ لیا خواتین کی زیادہ عمر کے پیچھے صرف قسمت نہیں بلکہ کچھ اور عوامل بھی ہیں۔
کھیل کرکٹ میں اونچی ناک ہاکی میں دے تالی: بھارت کا پاکستان کے خلاف دوغلا چہرہ سامنے آگیا پاک بھارت ٹیموں کے درمیان کھیل کے میدان میں "ہاتھ نہ ملانے" کی جاری روایت کا خاتمہ ہوگیا۔
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کی بیٹی کا بوائے فرینڈ کون؟ ایک رقص نے پول کھول دیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مستقبل کا ایک خوبصورت جوڑا قرار دے دیا۔
کھیل اسرائیل فٹبال ورلڈکپ سے باہر، اٹلی میں میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے میچ سے قبل ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں
دنیا ’میرے بال!‘: ٹرمپ میگزین کے کَور پر اپنی تصویر دیکھ کر غصے میں آگئے ٹرمپ نے شائع شدہ تصویر کو اب تک کی سب سے خراب تصویر قرار دیا۔