بیٹ زمین پر کیوں مارا؟ آئی سی سی نے سدرہ امین کی سرزنش کردی، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا قومی بیٹر نے بھارت کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ کو زمین پر مارا تھا
طب کا نوبیل انعام جسم کے مدافعتی نظام پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے نام اس تحقیق نے کینسر، ذیابیطس اور خودکار مدافعتی امراض جیسے پیچیدہ مسائل کے علاج میں نئے امکانات پیدا کیے ہیں۔
چینی گاڑیوں کے لیے چیلنج؛ معروف آٹو موبائل کمپنی نے سستی اور اسمارٹ الیکٹرک کار متعارف کرا دی اگر یورپی یونین ایک نئی چھوٹی کار کی کیٹیگری متعارف کرواتی ہے تو ہم اس گاڑی کی بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے تیار ہیں۔ سی ای او کترین ایڈٹ
دنیا عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا اس اقدام کا مقصد مزید سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ زائرین مذہبی فرائض آسانی اور سکون کے ساتھ انجام دے سکیں۔
کھیل ویمنز ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں منیبہ علی کے رن آؤٹ پر تنازع، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟ منیبہ علی کے غیر معمولی رن آؤٹ پر سوش میڈیا پر شدید اعتراضات اٹھائے گئے ہیں
کھیل امریکی شطرنج چیمپئین کے ہاتھوں بھارتی چیمپئین کی تذلیل، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں ناکامورا نے گکیش کے خلاف بے مثال کھیل پیش کیا اور بالآخر کامیابی حاصل کی۔
دنیا ہتھیار، گاڑیاں اور نقد رقم: اسرائیل غزہ میں حماس کی دشمن عسکری تنظیموں کو کیسے پال رہا ہے؟ غزہ کی پاپولر فورسز کو ہتھیار، نقد اور فضائی تعاون کے ثبوت سامنے آگئے