صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی
ایشیا کپ فائنل: سوریا کمار ٹرافی شوٹ کیلئے نہیں آئے، سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنائی بھارتی ٹیم نے جنٹلمین گیم کرکٹ میں پھر کھیل سے کھلواڑ کردیا
پاکستان اور بھارت اب تک کتنی بار فائنلز میں ٹکرائے! کس کا پلڑا بھاری رہا؟ دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 11 بڑے بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز کھیلے
کھیل سوریا کمار یادو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف شکایت آئی سی سی میں درج بھارتی کھلاڑی نے نازیبا اشارہ کر کے کھیل کی ساکھ مجروح کی تھی