شوہر نے سڑک پر جھگڑے کے دوران بیوی کا گلا کاٹ دیا ناراض بیوی کو منانے کے لیے 175 کلومیٹر سفر طے کیا، بات چیت کے دوران بالوں سے گھسیٹ کر چاقو سے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، 4 لاکھ فی تولہ چھونے کے قریب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
روزانہ 40 سگریٹ پھونکنے والا چین اسموکر بچہ، لت چھوٹنے کے بعد پہچانا نہ جاسکا ارڈی ریزال نامی یہ بچہ صرف دو برس کی عمر میں روزانہ 40 سگریٹ پینے کا عادی ہو گیا تھا
دنیا اسٹونیا کا روس پر 12 منٹ تک اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام، روسی حکام کی تردید ہمارے طیارے ایک شیڈول پرواز پر تھے اور بین الاقوامی فضائی قوانین کی مکمل پاسداری کر رہے تھے، روسی وزارتِ دفاع
پاکستان سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے بعد حوثیوں کی پاکستان کو دھمکی، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ایک بھارتی پروپیگنڈہ اکاؤنٹ نے 19 ستمبر وزیراعظم شہباز سعودی ولی عہد کی تصویر کے ساتھ ایک حوثی اہلکار کی ویڈیو شیئر کی جو گمراہ کن ثابت ہوئی
کھیل ایشیا کپ: سُپر فور ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کا اہم کھلاڑی زخمی انجری کے باعث بھارتی کھلاڑی کی میچ میں شرکت مشوک دکھائی دینے لگی
کھیل عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل بھارتی سوشل میڈیا صارفین سوریا کمار پر تنقید کرنے لگے