پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز جیت لی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، چھٹیاں کتنی ہیں؟ تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے
بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا کانگریس رہنما ششی تھرور نے امریکی صدر کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کردیا