پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو0-1کی برتری حاصل ہو گئی
چینی تجزیہ کار نے لائیو پروگرام میں جنرل بخشی کی درگت بنا دی جنرل بخشی ! آپ کو تاریخ پڑھنی چاہیے، چین پاکستان کی دوستی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی، وکٹر گاؤ کا کرارا جواب
ریڈ می کے اسمارٹ فونز اب قسطوں پر دستیاب، بینک کا بنا سود قرض دینے کا اعلان ریڈمی فونز اب بینک سے زیرو مارک اپ پر آسان اقساط میں دستیاب ہیں لیکن محدود مدت کے لئے
لائف اسٹائل پارک میں جھولا خراب، پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کیلئے تمام جتن بیکار خوفناک آواز کے ساتھ اچانک 50 فٹ کی بلندی پر جا کرجھولا بند ہوگیا، 30 افراد تین گھنٹے تک فضا میں معلق رہے
دنیا پالتو کتے نے ایک ماہ کے بچے کو بھنبھوڑ کر مار ڈالا، والدین سوتے رہ گئے اس اندوہناک واقعے پر نہ صرف والدین شدید صدمے میں ہیں بلکہ علاقہ مکین بھی گہرے رنج و غم میں ہیں
لائف اسٹائل ’بھیک مانگو، انجن بناؤ‘ — بھارتیوں نے فائٹر جیٹ انجن ’کاویری‘ کیلئے چندہ مہم شروع کردی خواب دیکھنے اور حقیقت بنانے میں وہی فرق ہے جو کاویِری اور امریکی GE-F414 انجن میں ہے
پاکستان بنیان مرصوص میں فتح راکٹ سسٹم نے بھارت کی چولیں ہلا دیں فتح راکٹ سسٹم نے دشمن کے کئی اہم اہداف کو پلک جھپکنے میں تباہ کر دیا