حماس رہنماکاٹرمپ کےفلسطینیوں کو اردن اورمصرمیں پناہ دینےکےبیان پرردعمل فلسطینی ایسی کسی پیشکش یا حل کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
ٹرمپ کا عرب ممالک سے فلسطینی متاثرین کو غزہ سے نکال اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ ٹرمپ کا 15 لاکھ متاثرین کو غزہ سے نکال کر وہاں صفائی کا ارادہ
گرین لینڈ خریدنے کی بات پر ٹرمپ اور ڈنمارک کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر تلخ کلامی ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ امریکا کو بیچنے پر زور دیا