’پشپا ٹو‘ ریلیز کے صرف چھ دنوں میں ایک ہزار کروڑ کمانے والی پہلی انڈین فلم "پشپا ٹو" 2021 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم "پشپا دی رائز" کا سیکوئل ہے۔
’جعلی خبریں‘ پھیلانے پر 80 ہزار موبائل سمز بلاک جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے متعلق مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے ترامیم کی ضرورت ہے
توشہ خانہ ٹو میں عمران اور بشریٰ پر فرد جرم، الزامات کیا ہیں؟ الزامات کے مطابق ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے جیولری سیٹ کی قیمت صرف 52 لاکھ روپے لگوائی
کھیل ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سے ایک اور غیر ملکی کوچ کی چھٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملے پر اختلافات دور ہونے لگے
لائف اسٹائل دبئی کے ویزے دھڑا دھڑ مسترد ہونے لگے، وجہ کیا ہے؟ دبئی کا ویزا مسترد ہونے میں 62 فیصد اضافے کی اطلاع دی گئی ہے
کھیل 2024 میں کن کھلاڑیوں کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا؟ کوہلی نہ روہت، سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑیوں میں کون سے بھارتی کرکٹر شامل
دنیا خزانے میں صرف شامی پاؤنڈز ہیں جن کی قیمت کچھ بھی نہیں، سربراہ عبوری حکومت شام کی معیشت تباہ ہوچکی ہے، محمد البشیر