دوسری شادی کیلئے اُتاؤلے پن نے بیوی کے قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکی ریاست ورجینیا کے نریش نے نیٹ پر سرچ کیا بیوی کے مرنے کے کتنے بعد شادی کی جاسکتی ہے۔
مطیع اللہ جان کو ملٹری اکیڈمی سے نکالے جانے کی ویڈیو کی حقیقیت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ٹیلی ویژن سیریز کو مصنوعی ذہانت سے ایڈٹ کرکے بنائی گئی
ڈی چوک احتجاج میں کنٹینر سے گرایا گیا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا پی ٹی آئی کی جانب سے اس کارکن سے متعلق کچھ تفصیلات شیئر کی گئی ہیں
دنیا صرف 36 لاکھ روپے میں ’موسٹ افورڈیبل‘ کار! ہونڈا امیزا 2024 بھارت کی واحد کار ہے جس میں ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹم دیا گیا ہے۔
کھیل بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے لگا بھارتی میڈیا نے کرکٹر کو جنوبی افریقا کے خلاف آرام کروانے پر سوالات اٹھادیے
پاکستان کراچی ایئرپورٹ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم پیشرفت سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
کھیل دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
دنیا اسٹارلنک کے انٹرنیٹ کا خطرناک استعمال، بھارت میں کھلبلی مچ گئی اسمگلر نے اربوں ڈالر کی منشیات کھلے سمندر سے بھارت لانے کیلئے سسٹم استعمال کیا
پاکستان پاکستان میں کسٹم ڈیوٹی دیئے بغیر گاڑیاں منگوانے کی اجازت سیاح واضح کرے کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران گاڑی کی ملکیت کسی اور کو منتقل نہیں کرے گا۔
پاکستان کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، سردی میں اضافہ متوقع ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
کھیل پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا