پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو روند دیا، 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست بھارت کے 534 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 238 رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ورلڈ کپ میں نائجیریا کے خلاف آئیوری کوسٹ کی ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی
دنیا نوجوت سنگھ سدھو کے کینسر علاج کے دعوے، ڈاکٹروں کی مخالفت کیوں؟ سابق کرکٹر اور ساستدان نے دعویٰ کیا کہ ان کی اہلیہ اسٹیج فور کینسر سے صحتیاب ہوگئی ہیں۔
کھیل پرتھ ٹیسٹ کے دوران کرکٹ فین کی وسیم اکرم سے بدتمیزی کرکٹ آسٹریلیا نے ایسے واقعات کو روکنے کیلئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی، دن میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں کے موسم کے حوالے سے بھی اہم پیشگوئی کردی