ملائیشین رائل ائیر فورس کے سربراہ کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے نکلا ؟ پاکستانی نژاد ملائیشین جنرل اصغر خان کا آبائی علاقے ہری پور کا دورہ ، رشتے داروں سے ملاقات
پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
دنیا امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں نکل آئیں لیکن کس شعبے میں !!! یو اے ای سمیت دنیا بھر میں ہوابازی کے شعبے کو نئے خون کی ضرورت ہے، مہنگی تربیت نے مسائل کھڑے کردیے۔
دنیا نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے، چینی حکومت نے پالیسی بدل دی چین کی پالیسی میں تبدیلی کے نتیجے میں ممکنہ طور پر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
پاکستان کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا کرم میں 14 کلومیٹر کے علاقے میں فائرنگ ہوتی رہی، پہلے اہلکاروں پھر مسافروں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان عوام تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان