کویت کے ساحل پر خلائی مخلوق کی موجودگی نے تہلکہ مچادیا پانی سے سفید گولوں کے نکلنے کی ویڈیو امریکی محکمہ دفاع کے پاس ہے، کانگریس میں صحافی کا بیان
چیمپئنزٹرافی: بھارتی کرکٹ بورڈ مختلف بورڈز کو پیسوں کا لالچ دینے لگا بھارت 2009 میں بھی ٹیموں کوپاکستان آنے سے روکتارہا ہے
خامنہ ای کی حالت خراب، ایران نے خفیہ طور پر نیا سپریم لیڈر چُن لیا؟ ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان نے انتخاب کیا، انہیں دھمکایا بھی گیا، ایرانی منحریفین کی ویب سائٹ کا دعوٰی
دنیا ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا دیور بھابھی نے زہر کھا لیا دیور بھابھی کی محبت کی انوکھی کہانی کئی شہروں میں بحث کا موضوع بن گئی
لائف اسٹائل ’گھر کی عورت کے بنا اجازت باہر کام کرنے پر علیحدگی اختیار کی‘، فردوس جمال کے انکشافات نہیں چاہتا گھر اور خاندان کی عورتیں شوبز میں کام کریں، فردوس جمال
پاکستان ملک میں ایک بار پھرسونے کے نرخ بڑھ گئے چاندی کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت 3 ہزار 250 روپے اور 2 ہزار 786 روپے پر برقرار رہی۔
کھیل تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا مارکس اسٹوئنس اور ٹم ڈیوڈ نے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا
پاکستان پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کو مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جائے گا، ذرائع
پاکستان وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان عازمین حج کے کرایوں میں کمی کا معاہدہ پی آئی اے 35 ہزارسرکاری عازمین حج کو سفری سہولیات مہیار کرے گی۔
دنیا سعودی عرب میں 100 غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟ یہ تعداد 2022 اور 2023 کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہے، رپورٹ