سیٹلائٹ تصاویر نے چین کے خفیہ جہاز کی تیاری کا بھانڈا پھوڑ دیا نیا جہاز غیر معمولی حجم کا ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجیز سے مزین ہے اور چینی بحریہ کو مضبوط بنائے گا۔
بھارتی کمپنی نے بنگلہ دیش کی بجلی کاٹ دی بنگلا دیش پاور ڈیویلپمنٹ بورڈ کو اڈانی گروپ کے 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 30 روپے تک کمی ممکن؟ حکومت کی جانب سے 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کس حد تک سستی کی جاسکتی ہیں؟
پاکستان شوہر نے اداکارہ نرگس پر تشدد کیوں کیا؟ ایف آئی آر میں سنگین الزامات ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ماجد بشیر نے نرگس پر دباؤ ڈالا کہ وہ آفتاب اقبال کی سابق اہلیہ مریم کو گھر لانا چاہتے ہیں۔
دنیا امریکی انتخابات: الیکٹورل ووٹس کس طرح کام کرتے ہیں، کملا اور ٹرمپ کو کہاں سے کتنے ووٹ حاصل ہیں امریکی الیکٹورل ووٹوں کی کل تعداد 538 ہے
پاکستان علی امین گنڈاپور کا لاکھوں کا قیمتی سامان غائب اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا
پاکستان حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی تبدیلی کا مقصد ان گروہوں کے لیے حج کو مزید قابل رسائی بنانا ہے