مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی اطلاعات، ایف آئی اے حرکت میں آگئی مفتی طارق مسعود کے آفیشل اکاؤنٹ سے بیان سامنے آگیا
بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع، پائلٹ کا کراچی میں لینڈنگ سے انکار پائلٹ نے کہا میں طیارہ لندن میں اتار لوں گا، پھر اسے افغانستان کی طرف لے گیا
اماراتی صحرا میں کھارے پانی سے کسان نے لہلہاتے کھیت اگا لیے العین میں واقع فارم پر ہر سال 150 ٹن سے زیادہ فصل پیدا ہوتی ہے اور 200,000 سے زیادہ تلپیا مچھلیاں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے
دنیا برگروں سے جان لیوا وائرس پھیلنے کے باعث امریکی میکڈونلڈ نے فروخت روک دی امریکا کے 20 فیصد آؤٹ لیٹس پر کوارٹر پاؤنڈر برگر کی فروخت روکنے کے بعد دیگر اقدامات بھی زیر غور ہیں۔
پاکستان معروف وکیل نعیم بخاری کے نام سے بنے اکاؤنٹ سے شرمناک ٹویٹ، لوگوں کا شدید ردعمل رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا شاہزیب کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا