گندم امپورٹ اسکینڈل کے بعد چاول ایکپسورٹ کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا یورپ میں پاکستانی چاولوں کی ایکسپورٹ پر پابندی لگنے کا خدشہ
بھارت نے تیز ترین ٹیم ففٹی اور سینچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا 3 اور 10 اوورز میں یہ کارنامہ کپتان روہت شرما۔ یشسوی اور شبھمن گِل نے کانپور ٹیسٹ میں انجام دیا
اسرائیل کے مقابل قائم کیے گئے ایرانی یونٹ کا انچارج ہی موساد ایجنٹ نکلا، احمدی نژاد یہ یونٹ ایران کے ایٹمی سائنس دانوں کے قتل اور دستاویزات کی چوری میں ملوث تھا، سی این این کو انٹرویو
دنیا ڈھاکہ میں ’جل‘ کا کنسرٹ، ہجوم سنبھالنے کیلئے فوج بلانی پڑگئی 14 سال بعد ہونے والی پرفارمنس کے حوالے سے لوگوں میں بہت زیادہ جوش و خروش تھا۔
دنیا لبنان پیجر دھماکے : بھارتی بزنس مین کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیرالا میں پیدا ہونے والا نارویجین بزنس مین رِنسن ہوزے گزشتہ ہفتے امریکا میں روپوش ہوگیا تھا۔
دنیا جاسوس نے مصافحہ کرتے ہوئے خاص مادہ حسن نصراللہ کے ہاتھوں پر لگا دیا اور پھر۔۔۔ حزب اللہ سربراہ کے قتل پر سعودی ٹی وی کے انکشافات
دنیا اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے لبنان میں لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کرتی ہے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے 8200، 9900، اور 504 برانچ کے بارے میں بڑے پیمانے پر باتیں کی جارہی ہیں۔
پاکستان شمالی بلوچستان میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تصاویر سامنے آگئیں، حادثہ کیسے پیش آیا یہ ہیلی کاپٹر پاکستان میں چارٹرڈ پروازیں فراہم کرنے والی کمپنیاں پرنسلے جیٹ نے روس سے ویٹ لیز پر حاصل کیا تھا
پاکستان عمران خان کے آکسفورڈ کے چانسلر منتخب ہونے کا دعویٰ، سچ سامنے آگیا اس خبر کے دعوے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چلائے گئے۔
ٹیکنالوجی نیا چھوٹا چاند زمین کے گرد گھومنا شروع ہوگیا، کیسے دیکھا جا سکتا ہے یہ خلائی سیارچہ ہماری زمین کے گرد تقریباً دو ماہ تک موجود رہے گا، رپورٹ
پاکستان نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز انٹیلی جنس کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا تھا