سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2,587 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
26ویں آئینی ترمیم میں کیا ہے: خلاصہ آئینی عدالت، دو چیف جسٹس، ریٹائرمنٹ کی عمر، مسلح افواج سے متعلق قوانین
چکن گونیا کا باعث بننے والا ایڈیسی مچھرکی شناخت کیا اور کس وقت متحرک ہوتا ہے؟ مخصوص مچھر سے بچاؤں کے لیے اس کی پہچان اور اس کی حرکات و سکنات کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔
پاکستان مجوزہ آئینی ترمیمی میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے موجودہ اختیارات پر’کاری ضرب’ ترمیمی بل میں آئین کے آرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے کی ترمیم کی تجویز شامل ہے
پاکستان الیکشن کمیشن اور پارٹی کیخلاف ووٹ دینے والوں کیلئے مجوزہ آئینی ترمیم میں کیا ہے؟ کابینہ اوروزیراعظم کی طرف سے صدرکو بھجوائی گئی کسی بھی ایڈوائس کے اوپر کورٹ سوال نہیں کر سکے گی
پاکستان کراچی میں کل کون کون سی مرکزی شاہراہیں بند ہوں گی؟ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات مکمل کرلیے گئے