پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں
پیرالمپکس میں پرچم لہرانے کا معاملہ، ایران کا گولڈ میڈل بھارت کو مل گیا بیت سیاح کی گولڈ میڈل محرومی پر ایران میں افسوس جبکہ بھارت میں جشن کا سماء