پاکستان کو بدنام کرنے والے قانون کے تحت کراچی کے جوزف پریرا کو بھارتی شہریت مل گئی پریرا 2013 میں بھارت چلے گئے تھے، شہریت 2019 کے متنازع قانون کے تحت ملی۔
چھٹی کلاس کے پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی سے لیس بولنے والا روبوٹ سَر تیار کرلیا محمد حسنین کا تیار کردہ اے آئی اسسٹنٹ "محمد علی" ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔
ملک میں انٹرنیٹ کب تک سست رہے گا؟ پی ٹی اے نے بتا دیا سب میرین کیبل اے اے ای ون کی مرمت سے انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری آئے گی، پی ٹی اے
لائف اسٹائل گاڑی کے پچھلے شیشے پر موجود لکیریں کس کام کی ہیں؟ یہ لکیریں گاڑی چلانے والوں کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتی ہیں
پاکستان فیکٹ چیک: گنڈا پور کی عمران خان سے 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے والی ویڈیو کی حقیقت ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے
لائف اسٹائل دنیا کے امیر ترین یوٹیوبر ’مسٹربیسٹ‘ پر سابق ملازم کے سنگین الزامات یوٹیوبر کے وکیل نے بھی اہم فیصلہ کرلیا
کھیل قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن سے متعلق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا اہم فیصلہ شکیب الحسن کو مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد بی سی بی کو لیگل نوٹس بھی بھجوایا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی ایکسپو کا آغاز، گوگل، ٹک ٹاک سمیت 750 کمپنیوں کی شرکت کراچی ایکسپو میں منعقد ایونٹ میں 300 سے زائد مقررین شریک ہوں گے، 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی توقع
دنیا امریکی مسلم انفلوئینسر کی طالبان کے ساتھ تصویر بنوانے پر ہنگامہ لوگوں کی تنقید کے بعد امریکی انفلوئینسر نے بھی صارفین کو جواب دیا