کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یارخان سمیت 3 پولیس افسران کو بھی تبدیل کر دیا گیا
بلوچستان میں پولیو وائرس پھیل گیا، فروری سے اب تک 12 نئے کیس والدین سے سازباز کرکے پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے 74 ورکرز برطرف کردیے گئے۔
سندھ بھر میں 26 اگست کو تمام تعلیم ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری محکمہ کالج ایجوکیشن نےچہلم امام حسین پر چھٹی کااعلان کردیا
کھیل بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق گوتم گمبھیر بھی بول پڑے انہوں نے وسیم اکرم کے ساتھ آن لائن پروگرام میں وائٹ بال کپتان کو مشورہ بھی دیا
پاکستان ایران میں جاں بحق اور زخمی پاکستانی زائرین کیلئے مالی امداد کا اعلان تمام انتظامات اور معاوضہ کے جاری ہونے کی رپورٹس چیئرمین بلاول بھٹو کو بروقت دی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ میں شریک بنگلہ دیشی آل راؤنڈر پر قتل کا مقدمہ درج سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ واجد سمیت 154 افراد بھی مقدمے میں نامزد
دنیا دریا کنارے بیٹھی خاتون کو 14 فٹ لمبا مگر مچھ زندہ کھا گیا پولیس نے دریا کے آس پاس کے علاقے کی چھان بین جہاں دن کے وقت 12 بج کر 37 منٹ پر مگر مچھ کو پکڑ لیا۔
دنیا سری لنکا میں 35 ممالک کے سیاحوں کو فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاحت کو فروغ دینے بحران زدہ معیشت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی، اعلیٰ عہدیدار
پاکستان کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
پاکستان ملت ٹریکٹرز نے ’مایوس کن حکومتی رویے‘ پر پلانٹس بند کردیے جی ایس ٹی ریفنڈ کا مسئلہ برقرار ہے، حکومت کی طرف سے کوئی موثر جواب نہیں ملا
پاکستان آکسفوڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے پر عمران خان کو کیا فائدہ پہنچے گا اس سے قبل بانی پی ٹی آئی بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں بھی اہم چانسلر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں