موسلادھار بارش سے تمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک موسلا دھار بارش متوقع
’مجھے جیل میں رکھو، اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا‘، بیوی کے تشدد سے تنگ شوہر بھاگ نکلا اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بہانے گھر سے گیا، فون بند کردیا، نئی سِم لگانے پر پولیس کو سراغ ملا۔
پی ٹی آئی کا 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ، لاہور کی تنظیم غائب، کارکنان پریشان مرکزی قیادت نے لاہور تنظیم اور کارکنان کو جلسے میں شرکت کی ہدایت کر رکھی ہے، ذرائع
دنیا باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان 'پہلے نصیحت کی جائے گی، پھر ٹرانسفر یا عہدے میں تنزلی کردی جائے گی'
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا دادو میں غربت کے باعث کم عمر بچیوں کی شادیوں کا نوٹس مراد علی شاہ نے خان محمد ملا گوٹھ میں 45 لڑکیوں کی رقم کےعوض شادی پر رپورٹ طلب کرلی
پاکستان کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا
کھیل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی بنگلادیشی کیمپ سے بُری خبر آگئی بنگلادیشی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
پاکستان اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری پاکستان کے مختلف شہروں سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری