پی ٹی اے کا سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار نادرا سے ڈیٹا حاصل کرلیا جبکہ تین فیزز میں سمز کو بند کیا جائے گا
رانی پور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ فرڑو قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج دوران سماعت مقتولہ کے رشتے دارچاروں گواہان اپنے بیانات سے مکرگئے۔
بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف یادگار کے ٹکڑے کرنے کی خبروں پر بھارت میں کہرام ششی تھرور نے پاکستانی فوجیوں کے سرینڈر کے مجسمے ٹوٹنے کی تصآویر شیئر کیں
دنیا ہنڈن برگ ریسرچ نے بھارتی معیشت کے پول کھول دیئے۔ اڈانی گروپ کے شیئرز گر گئے اڈانی گروپ نے ان الزام کی سختی سے تردید کی ہے
دنیا بنگلادیش: انٹرنیٹ بند کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ بنگلادیش: ذمہ داران کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،ناہد اسلام
پاکستان صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی قیمتوں میں کمی کا سبب طلب سے زائد سپلائی ہے
پاکستان پاکستانی بھکاریوں سے پریشان سعودی عرب کی شکایت پر ایف آئی اے کی پھرتیاں گزشتہ چند مہینوں میں متعدد مسافروں کو پروازوں سے آف لوڈ کیا، ایف آئی اے
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے
کھیل 1988 میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل لانے والا باکسر تاحال اعلان کردہ ’پلاٹ‘ کا منتظر حسین شاہ پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ انفرادی کیٹیگری میں کوئی بھی بین الاقوامی تمغہ جیتنے والے باکسر تھے
لائف اسٹائل مشہور پاکستانی سنگر ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں خبر کی تصدیق زیب عرف زیب بنگش نے انسٹاگرام کے ذریعے کی
کھیل سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا
کھیل پیرس اولمپکس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، امریکا نے میدان مار لیا اسٹیڈیم ڈی فرانس میں رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی جبکہ اسٹیڈیم رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا