گوگل سرچ سے نازیبا ڈیپ فیک مواد کیسے ڈیلیٹ کروائیں مصںوعی ذہانت سے تیار کردہ نازیبا تصویریں ختم کرنے کے لیے گوگل نے اپنے ٹول کو اپ ڈیٹ کردیا۔
بنگلا دیشی اداکار شانتو خان اور اُن کے والد کو ہجوم نے مار ڈالا دونوں ڈھاکہ سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
یوٹیوب پر نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنے کیلئے میٹا اور گوگل کی خفیہ ڈیل کا انکشاف ڈیل گوگل کی اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے بھانڈا پھوڑا۔
لائف اسٹائل بیٹی کی سانسیں رک گئی تھیں، حافظ قرآن بنانے کی دعا کی اور پھر معجزہ ہوا، سہیل سمیر اداکار سہیل سمیر نے اپنی زندگی میں ہونے والے معجزے کے حوالے مداحوں کو بتا دیا
پاکستان پاکستان سے نفرت نے مودی سرکار کو اندھا کردیا, پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے پر ہنگامہ راہول گاندھی پر پاکستان سے تعلقات رکھنے کا الزام بھی عائد
لائف اسٹائل فلم ’اینیمل‘ کا ڈیلیٹ شدہ سین جاری، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا شائقین کا فلم کا ڈائریکٹر کٹ جاری کرنے کا مطالبہ
دنیا شیخ حسینہ کا فرار تمام مسائل کا حل نہیں، عبوری حکومت کو کئی چیلنجوں کا سامنا کیا بے روزگاری کم ہو پائے گی؟ الیکشن وقت پر ہوں گے؟ عوامی لیگ کو انتخابی اکھاڑے میں اترنے دیا جائے گا؟
کھیل شاہین شاہ آفریدی کیلئے بڑا اعزاز، مانچسٹر یونائیٹڈ نے نئی کٹ کی تصاویر شیئر کردیں مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ زیب تن کیے ہوئے شاہین آفریدی کی تصاویر جاری
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکریرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی
دنیا جنوبی امریکا کا ایک قیبلہ جس کے لوگ بڑھاپے کو شکست دیتے ہیں سائنسدان بھی ان کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے
کھیل پیرس اولمپکس: قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی ریسلر ٹیم سمیت ڈی پورٹ ریسلرانتم پنگھل کی بہن ان کا اجازت نامہ استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئیں
پاکستان ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
دنیا ٹائٹن آبدوز پھٹنے سے پہلے مسافروں کو اپنی موت کا یقین ہوگیا تھا، معاملے پر نئی پیش رفت گزشتہ برس جون میں سب میرین ٹائٹن پھٹنے سے 2 پاکستانی باپ بیٹا سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے تھے
دنیا 1971 دوسری بار الٹ دیا گیا، شیخ مجیب خاندان کی بس ہوگئی، حسینہ واجد کا بیٹا چیخ اٹھا بنگلہ دیش پاکستان بن چکا ہے، بھارتی میزبان ارنب گوسوامی
پاکستان میجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت، پاک فوج کا بھرپور خراج عقیدت میجر طفیل محمد شہید کی لازوال قربانی کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا