بنگلہ دیش میں حکومت پاکستانی آئی ایس آئی نے تبدیل کرائی، بھارتی الزام خالدہ ضیا کے بیٹے اور آئی ایس آئی کے حکام کے درمیان سعودی عرب میں ملاقاتوں کا الزام
شیخ حسینہ کا دھڑن تختہ کرنے والی تحریک کا اصل ہیرو، ناھد اسلام کون ہے؟ ناہد اسلام نے شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کی غنڈا گردی کے خلاف آواز اٹھائی اور دو مرتبہ لاپتا کردیا گیا
پیرس اولمپکس: جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے قریب
دنیا ونزویلا کے صدر نے لائیو آکر اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا صدر نکلوس ماڈورو کی جانب سے واٹس ایپ پر الزام عائد کیا گیا ہے، ساتھ ہی متبادل ایپس بھی بتا دیں
پاکستان سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات ملزم نے والد سے لگژری گاڑی کی ڈیمانڈ کی، پہلے والد نے انکار کیا پھر سرپرائز گفٹ دینے کیلئے گاڑی بک کروا دی، اہم انکشاف
پاکستان خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، مزید بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی
دنیا اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے انوسمنٹ بینکر کا گرل فرینڈ کو تاریخی پروپوزل امریکہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے اہلیہ کو شادی کے لیے منفرد انداز میں پروپوز کیا ہے
پاکستان ڈیٹا پروٹیکشن بل سے پاکستان میں کاروبار متاثر اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہوجائیں گے، رپورٹ بل کی منظوری سے آئندہ برس 32 لاکھ لوگ ملازمت سے فارغ ہوجائیں۔ یہ بل غیرمعمولی تبدیلی کا باعث بنے گا، ایشین انٹرنیٹ کولیشین
لائف اسٹائل شویتا بچن ایشوریا کی کس عادت سے نفرت کرتی ہیں شویتا بچن کی جانب سے سالگرہ کی انسٹاگرام پوسٹ میں ذو معنی تبصرہ کیا تھا
پاکستان ایچ ای سی کی نااہلی: بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار مختلف اسکالرشپ پروگرام میں ایک ارب 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا گیا
کھیل آئی پی ایل اور پی ایس ایل کا ٹکراؤ، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے باعث پی ایس ایل میچز کے میچز آگے کیے جانے کی خبر بھارتی میڈیا کی جانب سے دی جا رہی ہے
پاکستان کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس 14 اگست سے شروع کی جا رہی ہے، شرجیل میمن
دنیا 20 سال سے میکسیکو پولیس میں تعینات اہلکار امریکا کو انتہائی مطلوب ملزم نکلا امریکی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، جس کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی
دنیا برطانیہ میں بد امنی پر قابو پانے کے لیے ’اسٹینڈنگ آرمی‘ تعینات کرنے کا فیصلہ تارکین وطن کے خلاف پرتشدد واقعات کی ذمہ داری اسلام مخالف تنظیم 'انگلیش ڈیفنس لیگ' پر عائد کی گئی ہے۔