اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر کی روایتی ’عقال‘ کے بغیر تصویر وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی
کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا
اسرائیل پر جنگ کے سائے، کئی ممالک نے اپنی فضائی پروازیں منسوخ کردیں تل ابیب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل چھوڑنے والوں کا رش لگ گیا
دنیا ”اسماعیل ہنیہ کا خون حشر تک قاتلوں کا پیچھا کرے گا“ اسرائیل کو سکون نہیں ملے گا، حماس کے شہید سربراہ کی بیٹی اور بہو کے ری ایکشن کی دل خراش ویڈیو
لائف اسٹائل 60 لاکھ مالیت کی گاڑی، 4 سونے کے سیٹ، دانیہ شاہ کا حق مہر کتنا ہے؟ حال ہی میں دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
دنیا شہادت سے قبل ایرانی سپریم لیڈر سے اسماعیل ہنیہ کی آخری گفتگو منظر عام پر آگئی حماس کے سربراہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ان کی رہائش گاہ پر شہید کیا گیا تھا
پاکستان گرمی سے برف پگھلنے کا عمل تیز، گلیشیئر پر بننے والی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سے شاہراہ قراقرم سمیت عوامی املاک اور زرعی اراضی کٹاؤ کی زد میں آگئے ہیں
پاکستان یہ چند تبدیلیاں کیجئے اور آئی فون کی بیٹری جلدی ختم ہونے سے بچائیں چاہے آپ کے پاس جدید ترین آئی فون 15 پرو میکس ہو یا پرانا ماڈل، آئی فون کی بیٹری کو بہتر بنانے کے چند موثر طریقے ہیں
دنیا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیتی پوسٹنگ پر پابندی، ترکی نے ’انسٹاگرام‘ پر پابندی عائد کردی میٹا پلیٹ فارم کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا
دنیا والدین کی بے حسی، نومولود کو چیونٹیاں کاٹتی رہیں نومولود بچہ تکلیف کی حالت میں رو رہا تھا، کہ اسی دوران نوجوان کی توجہ حاصل کر گیا
لائف اسٹائل قائد اعظم کے رشتے دار اور شاہ رخ خان کے درمیان لڑائی آئی پی ایک کی میٹنگ کے دوران دونوں معروف شخصیات کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے
پاکستان لاہور میں موبائل فون گیمنگ کا جنون ایک اور جان لے گیا پب جی کا شوقین 18سالہ نوجوان پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا
کھیل پیرس اولمپکس میں میڈلز ٹیبل پر چین کی حکمرانی برقرار چین مزید 2 گولڈ میڈل جیت کر 11 طلائی طمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا
پاکستان چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت رواں ماہ سے دستیاب ہو گی، وزیراعظم دونوں ممالک میں کان کنی، معدنیات اور آئی ٹی میں بھی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، شہباز شریف
دنیا بنگلہ دیشی حکومت نے جماعتِ اسلامی پر پابندی لگادی اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر بھی کام نہیں کرسکے گا، اینٹی ٹیرر ازم کے تحت ایگزیکٹیو آرڈر جاری