کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
جب اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر کو ’ٹوتھ پیسٹ‘ سے قتل کیا حداد کو مارنے کا کام ’ایجنٹ سیڈنیس‘ کو سونپا گیا
قتل سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ترک وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو شہید اسماعیل ہنیہ سے ملوایا
دنیا اسرائیلی حملوں میں اسماعیل ہنیہ خاندان کے کتنے افراد جام شہادت نوش کرچکے تہران میں شہید ہونے والے اسماعیل ہنیہ کےحوصلے ہمیشہ بلند رہے
پاکستان وقار یونس نے کرکٹ بورڈ میں بڑا عہدہ سنبھال لیا ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔
پاکستان تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری اب سے ان دہشت گردوں کے ناموں کے ساتھ لفظ خارجی لکھا اور پڑھا جائے گا، وزارت داخلہ
دنیا اسرائیل کے ایران میں حملوں کی تاریخ - سائنسدان نشانہ بنتے رہے اسرائیل گزشتہ کئی برسوں سے عالمی قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران پر حملے کر رہا ہے
دنیا خراب گلے کے ساتھ ایئر کنڈیشنر چلا کر سونا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا اے سی کی وجہ سے لیانا کو ٹانسلائٹس کا مرض لاحق ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا
پاکستان پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری طلاق کے کاغذات کے لیے اسٹیمپ ڈیوٹی 100 سے بڑھ کر ہزار روپے کردی گئی
دنیا سعودی عرب میں میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا بنگلہ دیشی گرفتار ملزم کے خلاف سائبرکرائم کا کیس درج کرکے اسے متعلقہ ادارے کے سپرد کردیا گیا، حکام
دنیا بی جے پی کا مسلمانوں سے منافرت کا ایک اور اقدام ، ’لو جہاد‘ پر عمر قید کا بل منظور ہندو لڑکی سے مذہب کی تبدلی کے لیے شادی کرنے پر پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
دنیا انگلینڈ میں مسجد پر حملہ، سفید فام مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں 3 دن قبل 3 طالبات کی ہلاکت کا ذمہ دار شامی پناہ گزین کو قرار دینے کی جعلی پوسٹ سے ہنگامہ کھڑا ہوا
دنیا اسماعیل ہانیہ کون تھے اور اسرائیل حماس کے رہنما سے کیوں خوفزدہ رہتا تھا؟ ہنیہ کا شمار اُن فلسطینی رہنماؤں میں ہوتا تھا جن کے قدم کسی بھی مرحلے پر نہیں ڈگمگائے۔