گھریلو جھگڑے میں مشتعل ہوکر بیوی نے شوہر کا کان چبا ڈالا پڑوسیوں نے شوہر کو اسپتال پہنچایا، جھگڑے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ عالمی میڈیا رائٹس مطلوب رقم کے عوض فروخت کرنے میں ناکام پی سی بی 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا متمنی، بولی میں پاکستانی کنسورشیم اور دو بیرونی کمپنیوں نے حصہ لیا۔
کھیل بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں جگہ بنانا مشکل ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
دنیا 80 سال کے بزرگ ڈکیتوں کا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ڈکیتوں کی عمر 69 سال، 70 سال اور 88 سال ہے، جن کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
کھیل چیمپئینز ٹرافی 2025: ہربھجن سنگھ نے پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا مجھے کوئی اس بات کا جواب دے دے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں جائے؟ سابق بھارتی بولر
دنیا کملا ہیرس نے زوم کال کا ریکارڈ توڑ دیا، 90 منٹ میں 2 لاکھ ڈالر چندہ بھی جمع امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی جانب سے جمعرات کی شب زوم پر فنڈ ریزنگ تقربب منعقد کی گئی تھی
پاکستان جماعت اسلامی کی ہدایت پر کارکن چادر، کپڑے، تکیہ کے ساتھ ڈی چوک پہنچ گئے راستوں کی بندش اور رکاوٹوں پر متبادل راستے اختیار کریں، منصورہ مرکز لینڈ لائن نمبرسے ہدایات لی جائیں
پاکستان کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، کال ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا ٓانیلہ ریاض پی ٹی آئی میں عہدہ لینے اور طاہر انجم ن لیگ میں اپنا گراف بہتر بنانے کیلئے سارا ڈرامہ رچایا، پولیس ذرائع
دنیا بھارت میں ہائیڈروجن انجن کی ایجاد سے الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہائیڈروجن انجن سے چلنے والی کاریں اور مال بردار ٹرک کی پیدوار سے آئندہ برسوں میں الیکٹرک کار بنانے والوں کا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے
دنیا چاند سے واپسی پر نیل آرمسٹرانگ کو کسٹمز سے کیوں گزرنا پڑا امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے یہ فارم تینوں خلا بازوں کو دیا گیا تھا
کھیل اولمپکس 2024 کا میلا پیرس میں سج گیا، دہشت گردی کا خدشہ پولیس اہلکار سمیت سیکیورٹی ایجنسیاں اولمپکس کے میلے میں دہشت گردی، بھگدڑ اور سائبر حملوں سے پریشان
پاکستان پاکستانی فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں بڑا احتجاج پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے احتجاج میں اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان آبی حیات کو بچانے والے مینگروز، خود مافیا کا شکاربننے لگے پاکستان میں ان مینگرووز کی پہلے 8 اقسام تھیں جو اب چار تک محدود ہیں