سپریم کورٹ کا فیصلہ سادہ الفاظ میں، 4 حکم ناموں کا ابہام ختم اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرنے والے جج صاحبان نے تین آرڈر جاری کیے
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جشن، مٹھائی تقسیم ہفتے کو ہم اپنا اگلا لائحہ عمل میڈیا کو بتائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
کراچی: بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا، پولیس
پاکستان جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
دنیا بھارت کی خوش حال ترین ریاست کے لوگ دھڑا دھڑ بھارتی شہریت چھوڑنے لگے 2014 سے 2022 تک 23 ہزار گجراتیوں نے پاسپورٹ سرینڈر کیے، امریکام، یورپ اور آسٹریلیا ترجیحات میں سر فہرست
دنیا بھارتی فوجی کی ہلاکت کے بعد رقم کے لیے والدین اور بیوہ لڑ پڑے کیپٹن انشومن سنگھ کی ہلاکت کے بعد سے بیوہ سمرتی سنگھ سوشل میڈیا پر وائرل ہے
پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری
دنیا متحدہ عرب امارات میں 22 وہیلر ٹرک چلانے والی لڑکی عبایا کی وجہ سے مشہور نوجوان خاتون نے والدہ کی موت کے بعد ٹرک چلانے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے
پاکستان ادویات، خوشبو کے لیے استعمال ہونے والا ’گوند‘ کا درخت خطرے میں کیوں ہے گگرال کے درخت سے نکلنے والی گوند کئی لحاظ سے اہمیت کی حامل تصور کی جاتی ہے
پاکستان ٹیکس لگنے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی فہرست بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کے بعد اے برانڈ اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں درجہ بندی کے اعتبار سے اضافہ ہوا۔
کھیل محمد یوسف سے تنازع کی اندورنی کہانی: ’جب شاہین شاہ نے سب کے سامنے معافی مانگی‘ دورہ انگلینڈ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے محمد یوسف کے ساتھ بدتمیزی کی تھی
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے مقابلہ کرے گی پہلا سیمی فائنل شام 5 بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے کھیلا جائے گا