بجلی بلوں کے حساب کتاب کا ’پرو ریٹا‘ سسٹم کیا ہے؟ ایف آئی اے کی تحقیقات نے بجلی کے بھاری بلوں کے لیے اس طریقہ کار کو ذمہ دار ٹھہرایا جس کی وجہ سے عوامی ردعمل سامنے آیا
’تم نے ابھی اللہ پاک کی مخلوق دیکھی کہاں ہے‘ تیزی سے وائرل ویڈیو کی حقیقت ویڈیو کو ایک لاکھ 73 ہزار مرتبہ دکھا گیا جبکہ 740 مرتبہ شیئر کی گئی
لائف اسٹائل معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد، شوہر گرفتار شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئیں ہیں اب قانونی جنگ لڑ رہی ہوں، عائشہ جہانزیب
کھیل پی سی بی میں سرجری: وہاب اور رزاق کے بعد ٹیم مینیجر منصور رانا بھی برطرف وہاب ریاض اور منصو رانا کے رویے اور شکایات کی بنا پر انہیں مینجمنٹ سے ہٹائے جانے پر اتفاق ہوا
دنیا طلاق کے بعد بھی مسلمان خاتون سابق شوہر سے خرچ لے سکتی ہے، بھارتی سپریم کورٹ کا غیرمعمولی فیصلہ بھارتی ریاست تلنگانا میں فیملی کورٹ نے 20 ہزار اور ہائی کورٹ نے گھٹاکر 10 ہزار روپے ماہانہ خرچ دینے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان کراچی: وائٹ کورولا میں سوار پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گرفتار پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو 4 ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس نے کار کو گھیر کر جعلی پولیس کارڈز، کیپ، بیلٹ برآمد کرلیے
دنیا حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی طلب گھٹنے پر 25 فیصد تک رعایت دی جارہی ہے، 3200 درہم سے شروع ہونے والا پیکج 2500 پر آگیا، خلیجی اخبار کی رپورٹ
دنیا دبئی کی کمپنی پاکستان کی دو بڑی پہاڑی چوٹیاں K2 اور K3 صاف کرے گی 'مشرق' نیپال میں 5 چوٹیاں صاف کرچکا ہے، موجودہ مہم پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی اور پرتگالی ماریہ کونسیکاؤ شامل ہیں۔
کھیل گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ لیں گے؟ گزشتہ روز بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا اعلان کیا
دنیا غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں پہلی بار خواتین کی شرکت باسعادت تقریب میں شریک ہونے والی خواتین کا تعلق مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی کے انتظامی امور کے شعبوں سے تھا۔
ٹیکنالوجی ایک آپشن ڈس ایبل کریں اور اپنے اینڈرائڈ فون کو تیز بنائیں اینیمیشنز فون کے آپریٹنگ سسٹم کو پرکشش بناتا ہے لیکن محدود پاور کی وجہ سے اس کے سسٹم کو سست بھی کرسکتا ہے
کھیل 2 سابق پاکستانی کرکٹرز کی قومی سلیکشن کمیٹی سے چھٹی ہوگئی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سرجری کا عمل شروع کر دیا
کھیل پاکستان شکست کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹ سے شکست دی