گدھی پر بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا گدھی کے کان کاٹ دیے، پسلیاں ٹوٹ گئیں، ٹانگو پر بھی وار
ناران کاغان جانیوالے ایک ہی خاندان کے لاپتہ 9 افراد ایف آئی اے کو مطلوب تھے، پولیس لواحقین کو ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کا کہہ دیا ہے، پولیس
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر نخرے دکھانے لگا
کھیل اجے دیوگن کی شاہد آفریدی سے ملاقات، ویڈیو وائرل ہوگئی دونوں کی ملاقات چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کے دوران ہوئی
لائف اسٹائل دنیا کا واحد ’کیڑا‘، جس کی قیمت نئی کار سے بھی زیادہ ہے لال بیگ کی طرح دکھائی دینے والا یہ کیڑا کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے
پاکستان پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
پاکستان پاکستانی سائنس دان کو بھی خصوصی پروگرام کے تحت سعودی شہریت مل گئی ڈاکٹر محمود خان انگلینڈ میں پلے بڑھے، طب کی اعلیٰ تعلیم پائی، بڑے اداروں میں کام کرچکے ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین سے 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف 145 ارکان کے ایوان کے لیے 794 افسران و ملازمین کی فوجِ ظفر موج، اسپیکر نے ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا۔
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ناقابل شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا 244 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 9 وکٹوں پر 175 رنز ہی بناسکی اور پاکستان نے میچ 68 رنز سے جیت لیا
پاکستان حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25 واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت لالک جان شہید کی لازوال قربانی اور جوانمردی سپاہیوں کے لیے مشعل راہ ہے، آئی ایس پی آر