ظفر عباس نے ’شترمرغ‘ کے نام سے کپڑوں کا برانڈ شروع کر دیا کپڑوں کے برانڈ سے متعلق پوسٹ جے ڈی سی جانب سے ان کے آفیشل فیسبک اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی۔
بریک اپ پر 10 سال قید کی سزا، نئے بھارتی قانون نے جوڑوں میں تشویش پھیلا دی 'ثابت کیسے کریں گے'، پولیس اور وکلا نے بھی سر پکڑٖ لئے
مسروقہ موٹر سائیکل آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، واردات کا انوکھا طریقہ بے نقاب گرفتار گینگ واردات کے لیے تین مرحلوں میں کام کرتا تھا
کھیل پاکستانی ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی پاکستان رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نہیں پہنچ سکا تھا
پاکستان کوہ پیمائی کا سیزن شروع: ہزاروں مقامی و غیرملکی کوہ پیماؤں کو اجازت نامے جاری ایک کوہ پیمائی ٹیم خواتین بھی مشتمل ہے جو K2 بیس کیمپ پہنچ چکی ہے
دنیا امارات میں ورک پرمٹ کے نئے قانون سے غیرملکی ملازمین کی زندگی مشکل ہوگئی اماراتی وزارت کی جانب سے باقاعدہ طور پر تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں
پاکستان یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی فکسڈ چارج 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر عائد ہوں گے۔
لائف اسٹائل جب شاہ رخ خان کی گاڑی قسطیں نہ دے پانے پر ضبط ہوگئی معروف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کا بالی وُڈ کنگ سے متعلق انکشاف
دنیا بھارت: اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا لوک سبھا میں دوران خطاب انہوں نے تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی جس پر اپوزیشن سیخ پا ہوگئی
پاکستان آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی پاکستانی لڑکی قتل ملزمان، لڑکی کو کرنٹ بھی لگاتے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا