سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے مدین میں توہین مذہب کے نام پر قتل کے الزام میں 25 سے زائد افراد ریمانڈ پر جیل میں ہیں
وفاقی بجٹ: پراپرٹی پر اب ڈیوٹی کی شرح کیا ہوگی؟ ٹیکس دہندگان اور غیر ٹیکس دہندگان کے لیے مختلف قیمتیں ہیں۔
حکومت ٹیکس چوری، فراڈ کی روک تھام کے لیے ونگ تشکیل دے گی ترمیم کے بعد ایف بی آر کو سیلز ٹیکس آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ اور ڈیٹا حاصل کرنے کا اختیار ہو گا
پاکستان لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل کنڈی ہاؤس کا خرچ گورنر ہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا، اعلامیہ
پاکستان یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ وفاقی بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور
پاکستان میئر کراچی کا شہر میں تعطیل کا اعلان بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ لازمی خدمات کے دفاتر کھلیں گے
دنیا بھارتی نژاد خاتون سمیت 2 خلا باز خلا میں پھنس گئے خاتون خلا باز سنیتا ولیمز سمیت 2 خلا باز 8 دن کے مشن پر روانہ ہوئے تھے، تاہم اب تک 3 ہفتے ہو گئے ہیں
دنیا موبائل فون کا معائنہ نہ کرانے والے بوائے فرینڈ کو خاتون نے چاقو گھونپ دیا خاتون کے حملے میں نوجوان کے سینے میں چاکو لگا تھا، جس سے وہ زخمی ہو گیا تھا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان ہوگیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے
دنیا شدید گرمی کے باعث امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات 50 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت نے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا
دنیا شدید گرمی: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ کے خطبے کا دورانیہ کم نمازیوں کو ریلیف دینے کی غرض سے متحد عرب امارات کی حکومت نے بھی یہی قدم اٹھایا ہے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل شروع سے قبل اہم خبر سامنے آگئی فائنل مقابلہ کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانا ہے
پاکستان بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں ”منا بھائی“ پکڑا گیا بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوقین پاکستانی منا بھائی ڈاکٹر کا یونیفارم پہن کر مریضوں کا علاج کرنے پہنچ گیا۔
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل میگا ایونٹ کا فائنل مقابلہ 29 جون کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا