ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا، کیا پاکستان بھی شامل ہے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھی 20 ٹیمیں حصہ لیں گی اور 4 گروپس میں 5 ٹیموں کو تقسیم کیا جائے گا
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی کیوی فاسٹ بولر نے پاپوا نیو گنی کیخلاف میچ میں نیا ریکارڈ بناڈالا
ظلم کا نشانہ بننے والی اونٹنی کے بعد زخمی گدھا بھی علاج کیلئے کراچی منتقل اونٹنی اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے کے واقعات سانگھڑ اور حیدر آباد میں پیش آئے
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے والی ٹیمیں کونسی ہیں؟ سپر8 مرحلے کے سارے میچز کہاں کھیلے جائیں گے، یہ مرحلہ کب سے کب تک جارہی رہے گا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی خراب کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کا ریمانڈ لے لیا ہر کھلاڑی کو فٹنس لیول پرخصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، گیری کرسٹن
دنیا بھارت : قربانی کے بکرے پر ’رام‘ لکھا دیکھ کر ہندو تنظیم کو آگ لگ گئی مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گوشت کی دکان سیل، 3 افراد گرفتار
کھیل ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے والی قومی ٹیم کے کتنے کھلاڑیوں نے واپس نہ آنے کا فیصلہ کرلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے تک نہ پہنچنے والی قومی ٹیم کا آج سے پاکستان واپسی کا سفر شروع
پاکستان بڑھتی عالمی کشیدگی کے دوران پاکستان جوہری ہتھیاروں پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا پاکستان سمیت تمام نیوکلئیر ریاستیں اپنے ہتھیار جدید بنا رہی ہیں، رپورٹ
پاکستان گورنر سندھ کا کرایہ داروں کیلئے مفت سولر پینلز کا اعلان عید کے بعد نوجوانوں کی بیرون ملک ملازمت کیلئے کیا کیا جائے گا؟
لائف اسٹائل آج انٹرٹینمنٹ کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور ”انٹرٹینمنٹ“ دوبالا کرنے کا خصوصی انتظام، ’برکت عظمی شو‘ کامیڈی اور دلچسپ مکالموں اور جملوں کے تبادلوں سے بھرپور یہ شو آپ کا موڈ خوشگوار کردے گا۔