13 سالہ لڑکی سے 72 سالہ شخص کی شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ پولیس نے شادی ناکام بناکر ضعیف دولہا، گاڑی کے ڈرائیور، نکاح خواں کو گرفتار کرلیا، دلہن کا والد فرار
مویشی منڈی میں تلخ کلامی پر شہری کی فائرنگ، بیوپاری جاں بحق فائرنگ سے ایک بیوپاری شدید زخمی ہوا، پولیس
کراچی شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے 24 راہ گیر یرغمال بنا کر لوٹ لیے ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد
کھیل قومی ٹیم میں 3 گروپس بننے کا انکشاف، لیڈر کون؟ محمد عامر اور عماد وسیم کا ٹیم میں اچانک آنا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، بھارتی میڈیا
دنیا میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست پر بابر کو ہٹانے کا فیصلہ، نیا کپتان کون ہوگا؟ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بابر اعظم سے متعلق بورڈ کا بیان
پاکستان ’معصوم جانور قیامت کے دن وڈیرے کے خلاف شکایت کرے گا‘ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے سانگھڑ کے وڈیرے نے بے زبان جانور کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان برطانوی ویزے کیلئے پاکستانی بینک اسٹیٹمنٹ نا قابل قبول، حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر وائرل مراسلہ میں برطانوی ویزا اینڈ امیگریشن کی اسٹیمپ بھی ہے اور بینکوں کے نام بھی
پاکستان موسم گرما کی چھٹیوں میں سمندر کا رخ مت کیجئے، کمشنر کراچی کا حکم کمشنر کراچی نے پابندی کی خلاف ورزی پر پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی۔