ویڈیو: مُردوں کی چیخ کی آواز پیدا کرنے والی موت کی سیٹی سیٹی سے ایسی آوازیں خارج ہوتی ہیں جیسے بہت سے لوگ تکلیف دہ آواز میں چیخ رہے ہوں
کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں انوکھا احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال شہریوں نے احتجاج پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کیا
حج میں ’سیاسی نعروں‘ کی کوئی جگہ نہیں ہے، سعودی وزیر حج سعودی وزیر حج کے بیان کا اشارہ ممکنہ طور پر غزہ کی جانب تھا
پاکستان کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان عیدالاضحیٰ : چاند نظر آنے سے پہلے اور بعد میں کون سے ضروری کام کرنے چاہئیں ؟ قربانی کا جانور خریدتے وقت ضروری احکامات کا خیال رکھا جائے
ٹیکنالوجی باپ بیٹے نے دنیا کا تیز ترین ڈرون تیار کرلیا، ویڈیو میں اسپیڈ دیکھ کر شائقین حیران تاروں کے جلنے اور بیٹری دھماکوں سے آگ کے واقعات بھی رونما ہوئے تاہم دونوں نے ہمت نہ ہاری
پاکستان کینیا نے بندر گاہ پر پھنسے 1300 پاکستانی چاول کے کنٹینرز چھوڑ دیے وزارت تجارت نے کینیا حکومت نے زیرو ریٹ پر 1300 کنٹینرز ریلیز کیے
دنیا معروف امریکی جج کینسر میں مبتلا، روحانی تسکین کیلیے تبلیغ پر روانہ جج فرینک کیپریو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہیں
پاکستان وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے نواز دیا تقریب میں وفاقی وزراء، غیرملکی سفراء سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی
پاکستان عید الاضحیٰ: لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کردیا عدالت نے ویک اینڈ پر مارکیٹوں کو کتنے بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایت کی؟
کھیل امریکی کرکٹ ٹیم کے فتح جنگ میں پیدا ہونے والے کھلاڑی کی کہانی علی خان کا امریکی ٹیم تک پہنچنے کا سفر کیسے ممکن ہوا
پاکستان ڈبل کیبن شہزور متعارف، کوئی فائدہ ہوگا 'کیا' کمپنی کے اس ماڈل پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
دنیا لوگ غیرقانونی حج کیوں اور کیسے کرتے ہیں، کتنی رقم کی بچت ہوتی ہے عبادات سے زیادہ توجہ پولیس سے بچنے پر ہوتی ہے، مصری عازمین نے اپنی کہانی سنا دی
پاکستان پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی
پاکستان حکومت فائروال سے فیس بک، ایکس، یوٹیوب صارف پر ’لگام‘ کیسے ڈالے گی؟ سماجی روابط کی ویب سائٹس کی نگرانی انٹرنیٹ کمپنیوں میں فائر وال لگائے جائیں گے، وی پی این بھی کنٹرول کیا جا سکے گا