چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول تیار کر کے آئی سی سی کو بجھوا رکھا ہے
موٹروے پر خواتین اور پولیس اہلکاروں کی لڑائی، ویڈیو سامنے آگئی خاتون افسران سے بد تہذیبی سے پیش آئی اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہی،ترجمان موٹروے پولیس
امارات میں ایک بار پھر شدید بارش کا خدشہ، اسکول اور پارک بند، پبلک ایونٹ معطل لوگوں کو گھروں میں رہنے کا کہہ دیا گیا، غیر ضروری سفر اور افواہیں پھیلانے سے گریز کی ہدایت
پاکستان عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل انعام میمن
دنیا آسٹریلیا میں بھارتی جاسوس نیٹ ورک پکڑا گیا، متعدد را اہلکار بے دخل آسٹریلیا اور امریکہ کے ساتھ بھارت کا چار ملکی اتحاد 'کواڈ' متاثر ہونے کا امکان
پاکستان گندم سستی ہونے سے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی چند روز میں 20 کلو آٹے کے تھیلے پر 800 روپے کم ہوگئے
پاکستان پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد طالبات کو کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، کالج اعلامیہ
پاکستان پاکستان میں اوبر کی ایپ بند، صرف کریم چلے گی ترجمان اوبر نے پاکستان میں سروس بند کرنے سے متعلق فیصلے کی تصدیق کی
دنیا ’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عدالت کی جانب سے عائد جرمانہ غیر آئینی ہے، سابق صدر
دنیا دہلی میں 100 مقامات پر بم حملوں کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے دہلی پبلک اسکول، مدر میری اسکول اور سنسکرتی اسکول کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جامع تلاشی لی