3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا ہے،فلسطینی سفارت خانہ
ماں نے ڈوبتے 4 بچوں کو بچانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دے دی حاجرہ بی بی کے بچے دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ندی نالوں میں طغیانی ، پہاڑی علاقوں میں برف باری، لینڈسلائیڈ کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان پب جی گیم کا جنون، نوجوانوں نے دوست کو قتل کر دیا قتل کی واردات سے پہلے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
دنیا فیکٹ چیک: ایرانی میزائل مار گرانے کے آپریشن میں اردن کی شہزادی شریک تھی؟ انٹرنیٹ پر جعلی خبر پر تصویر بھی غزہ امدادی مشن کے وقت کی دی گئی ہے، شہزادی سلمٰی ملک کی پہلی خاتون پائلٹ ہے
کھیل ابتدائی میچز میں عدم شرکت، کیا شاہین نے بورڈ کو آگاہ کیا ؟ پی سی بی اس معاملے پر باضابطہ مؤقف دے گا، ذرائع
کھیل قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل رولنٹ اولٹمنز 2 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلٸے ٹیم کی کوچنگ کریں گے
دنیا عمرہ ویزا پر کام ڈھونڈنے والوں کو سعودی عرب کی وارننگ تمام موتمرین عمرہ ویزا کی معیاد پوری ہونے سے پہلے چلے جایا کریں، سعودی وزارتِ حج
پاکستان بلوچستان حکومت نے اسکولز کو مزید 2 روز کیلئے بند کردیا سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا